Aaj Logo

شائع 28 جولائ 2020 07:41pm

ایونٹ کا آغاز تو ہوا مگر کورونا نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا

امریکا میں گزشتہ ہفتے احتیاطی تدابیر کے ساتھ بیس بال لیگ کا آغاز تو ہوگیا لیکن کورونا وائرس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔

تفصیلات کے مطابق میامی ٹیم کے 11 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے جنہیں فوری قرنطینہ کردیا گیا۔

انتظامیہ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے بیس بال لیگ کے 2 میچز ملتوی کردیئے، مزید میچز بھی ملتوی کئے جانے کا امکان ہے۔

Read Comments