Aaj Logo

شائع 29 جولائ 2020 11:21pm

کے الیکٹر ک کے ٹیرف کم ہونے کا دعویٰ

ملک کے دیگر حصوں کے موازنے میں کے الیکٹرک کا ٹیرف کم ہونے کا دعویٰ کردیا گیا۔

وفاقی وزیرعمر ایوب کہتے ہیں کہ کے الیکٹرک کا ٹیرف ملک کےدیگر حصوں سےکم ہے، کے الیکٹرک کوساڑھے آٹھ سو میگا واٹ بجلی دے رہے ہیں۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو 850 میگا واٹ بجلی دے رہے ہیں۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا حکم تھاکراچی کے شہریوں کو سہولتیں دینی ہیں۔

Read Comments