Aaj Logo

شائع 07 اگست 2020 12:48am

ٹور ڈی پولینڈ سائیکل ریس میں خوفناک تصادم

ٹور ڈی پولینڈ سائیکل ریس میں خوفناک تصادم، ڈچ رائیڈر کے ڈوج سے ہم وطن سائیکلسٹ فیبیو جیکبسن بیرئیر سے ٹکرا گئے۔ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا، کوما میں چلے گئے۔

حادثے میں دیگر سائیکلسٹس بھی دور جا کر گرے اور چوٹیں آئیں، ڈوج دینے والے رائیڈر پر پابندی کی تلوار لٹک گئی۔

انتظامیہ نے فیصلے کیلئے معاملہ ڈسپلنری کمیشن کے سپرد کردیا۔

Read Comments