پی سی بی چیف سلیکٹر مصباح الحق پر اعتماد کھو چکا، شعیب اختر ان کی جگہ لینے والے ہیں۔
راولپنڈی ایکسپریس نے ایک یوٹیوب انٹرویو میں انکشاف کردیا کہ پی سی بی سے چیف سلیکٹر کے عہدے پر بات چیت ہورہی ہے تاہم ابھی معاملات فائنل نہیں ہوئے ہیں۔
انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر عہدہ مل جائے گا تو پاکستانی اسکواڈ کو مضبوط اور کھلاڑیوں کو اسٹار بنانا میرا ہدف ہوگا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا، ویڈیو دیکھئے۔