Aaj Logo

شائع 15 ستمبر 2020 05:21pm

ہمارے پاس ہمیشہ اچھے فاسٹ بولرز آتے رہے ہیں، محمد زاہد

لاہور: پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد کہتے ہیں کہ پاکستان اس لحاظ سے خوش قسمت رہا ہے کہ ہمارے پاس ہمیشہ اچھے فاسٹ بولرز آتے رہے ہیں۔

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولرز کو ہر طرح کی صورت حال میں خود کو منوانے کیلئے تیار کرنا ہدف ہے۔

Read Comments