Aaj Logo

شائع 15 ستمبر 2020 08:50pm

'لیگ کی چاروں ٹاپ ٹیموں کو فاتح بننے کا موقع ملے گا'

لاہور: قومی کرکٹرز کامران اکمل اور وہاب ریاض نے پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز منعقد کروانے کے پی سی بی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا۔

کرکٹرز کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے لیگ کی چاروں ٹاپ ٹیموں کو فاتح بننے کا موقع ملے گا۔

Read Comments