فرانس کے فری ڈائیور آرنوڈ جیرالڈ نے بائی فنس کٹیگری میں سب سے گہری ڈائیو لگا کر روسی ڈائیور کا عالمی ریکارڈ توڑدیا۔
تفصیلات کے مطابق 24 سالہ آرنوڈ نے سمندر کی 112 میٹر گہرائی میں 3 منٹ 24 سیکنڈز گزارے، ویڈیو دیکھئے۔