Aaj Logo

شائع 26 ستمبر 2020 05:24pm

پابندی کا شکار بنگلادیشی اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے دکان کھول لی

ڈھاکہ: بنگلادیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن کو آٹے دال کا بھاؤ پتا چل گیا، آئی سی سی کی جانب سے 2 سالہ پابندی لگی تو دال دلیا بھی مشکل ہوگیا اور پرچون کی دکان کھول لی۔

تفصیلات کے مطابق شکیب الحسن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے تصویر شئیر کی جس میں وہ دکان میں بیٹھے حساب کتاب کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

enter image description here

Read Comments