Aaj Logo

شائع 26 ستمبر 2020 07:03pm

برازیل میں خوبصورت طوطے نے فٹبال میچ رکوادیا، ویڈیو وائرل

برازیل میں طوطے کی فٹبال میچ میں انٹری کے باعث میچ روکنا پڑگیا۔

تفصیلات کے مطابق ویمن فٹبال ٹیم کے پریکٹیس سیشن کے دوران خوبصورت طوطا خاتون کھلاڑی کے سر پر آ بیٹھا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ملاحظہ فرمائیں۔

enter image description here

Read Comments