Aaj Logo

اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2020 07:15pm

تربت: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، لانس نائیک شہید

تربت کے قریب دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پرحملہ کیا ہے۔جس میں لانس نائیک شہید ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تربت کے قریب دہشتگردوں نےسیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پرحملہ کیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک وسیم اللہ شہید ہوگئے۔حملے میں 3 سپاہی زخمی بھی ہوئے۔

Read Comments