راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ پرفارمنس میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ویڈیو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کارکردگی میں مستقل مزاجی لاؤں اور زمبابوے کے خلاف بہترین پرفارمنس دوں۔
انہوں نے مزید کیا کہا، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔