Aaj Logo

شائع 31 اکتوبر 2020 09:40pm

کراچی: فائرنگ کے واقعے میں مولانا مفتی عبداللہ زخمی

کراچی کے علاقے جمشید روڈ ایک نمبر کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس میں مولانا مفتی عبداللہ زخمی ہوگئے۔مولانا عبداللہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ موقع پر سیکیورٹی گارڈز نے ایک حملہ آور کو پکڑ لیا۔

مولانا مفتی عبداللہ سبحانیہ مسجد کے پیش امام بھی ہیں۔

Read Comments