Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

کراچی: فائرنگ کے واقعے میں مولانا مفتی عبداللہ زخمی

کراچی کے علاقے جمشید روڈ ایک نمبر کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس میں مولانا مفتی عبداللہ زخمی ہوگئے۔
شائع 31 اکتوبر 2020 09:40pm

کراچی کے علاقے جمشید روڈ ایک نمبر کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس میں مولانا مفتی عبداللہ زخمی ہوگئے۔مولانا عبداللہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ موقع پر سیکیورٹی گارڈز نے ایک حملہ آور کو پکڑ لیا۔

مولانا مفتی عبداللہ سبحانیہ مسجد کے پیش امام بھی ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div