Aaj Logo

شائع 16 نومبر 2020 11:49pm

کراچی اور لاہور کا فائنل ایک تاریخی لمحہ ہوگا، وسیم خان

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہوں گے، یہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا۔

اُن کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کو اس فائنل کا انتظار ہے، کوشش ہوگی کہ چھٹے ایڈیشن میں فینز کی واپسی ہو۔ انہوں نے مزید کیا کہا، ویڈیو دیکھئے۔

enter image description here

Read Comments