Aaj Logo

شائع 17 نومبر 2020 06:59pm

پی ایس ایل فائنل: غیرملکی کمنٹیٹرز بھی دیسی رنگ میں رنگ گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے سپر فائنل مقابلے کیلئے غیرملکی کمنٹیٹرز بھی دیسی رنگ میں رنگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق لوکل کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ساتھ ساتھ انگلینڈ کے ڈومینک کارک، مارک بچر اور جنوبی افریقہ کے جونٹی روڈز نے شلوار قمیض زیب تن کرلیا جبکہ علاقائی ٹوپیاں بھی پہن لیں۔

Read Comments