Aaj Logo

شائع 23 نومبر 2020 12:12am

بیگم شمیم اختر کے انتقال پر صدرِمملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف کا اظہار تعزیت

نوازشریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پرصدرِمملکت، وزیراعظم اور آرمی چیف نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔مرحومہ کی مغفرت اور درجات بَلندی کی دعا بھی کی۔

Read Comments