Aaj Logo

شائع 30 نومبر 2020 12:14am

'موجودہ حکومت کی جان ختم ہوچکی،حواس باختہ ہوگئی ہے'

جےیوآئی کےرہنما مولانا الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی جان ختم ہوچکی،حواس باختہ ہوگئی ہے۔

مولانا عبدالغفورحیدری نےآج نیوز کےپروگرام دس ود ثنا بُچہ میں گفتگو کرتےہوئےکہاکہ جلسےجلوس ہرکسی کا آئینی حق ہے۔وزیراعظم خود گلگت بلتستان میں جلسے کرچکےہیں ان کےجلسےکرنےسےکورونا نہیں پھیلتاہمارے جلسے کرنے سے کورونا پھیلتا ہے۔

Read Comments