Aaj Logo

شائع 25 جولائ 2021 09:07pm

آزاد کشمیر انتخابات: چیف الیکشن کمشنر نے دو حلقوں کے نتائج کا اعلان کردیا

چیف الیکشن کمشنرسردار عبدالرشید سلہریا نے دو حلقوں کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ایل اے 43کشمیر ویلی فور سے پی ٹی آئی کے جاوید بٹ 782ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔ایل اے 40کشمیر ویلی ون سے پیپلزپارٹی کے عامر لون نے میدان مارلیا۔ حلقے میں تین ہزار پانچ سو اڑتالیس ووٹ ڈالے گئے۔

انہوں نے آزاد کشمیرمیں پرامن الیکشن کے انعقاد پر الیکشن کمیشن پاکستان سمیت دیگر اداروں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Read Comments