پی ٹی اے نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی۔آؤٹ گوئنگ کال50پیسےفی منٹ کردی گئی۔
پہلےآوٹ گوئنگ کال پر70پیسےفی منٹ موصول کئےجاتےتھے۔ کمی ٹیلی کام انڈسٹری کےساتھ مشاورت کے بعد کی گئی۔
پی ٹی اے کے مطابق یکم جنوری سےموبائل ٹرمینیشن ریٹ50پیسےفی منٹ کردیاہے۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ جولائی2022سےجون2023تک ایم ٹی آر40پیسےفی منٹ ہوگا،جولائی2023کےبعدایم ٹی آر30پیسےفی منٹ ہوں گے۔