Aaj Logo

شائع 10 اگست 2022 10:24am

ڈالرکی قیمت میں بڑی کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی ہوتے ہی روپے کو برتری حاصل ہوگئی۔

آج نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے سستا ہوکر 220 روپے پرآگیا ہے۔

اس سے قبل جمعہ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 11 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 224 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Read Comments