Aaj Logo

اپ ڈیٹ 14 فروری 2017 12:45pm

اب فلمیں انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ نہیں کی جا سکیں گی

گوگل ،یاہو اور مائیکروسافٹ بِنگ سرچ انجنز نے تمام ٹورینٹ سائٹس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

امریکی پارلیمنٹ میں اس خیال پر بحث ہونے کے بعد سرچ انجنز کے حکام اور تخلیقی صنعت کے ترجمان کے درمیان میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام ٹورینٹ سائٹس پر پابندی لگا دی جائے گی اور کوئی بھی غیر قانونی طور پر فلمیں ڈاؤن لوڈ نہین کی سکیں گی۔

بشکریہ ہندوستان ٹائمز

Read Comments