پاکستان شائع 29 جنوری 2024 10:00pm پہاڑوں پر برفباری کے بعد جے یو آئی کے ووٹرز کی نقل مکانی کا خدشہ ہے، کامران مرتضیٰ ہماری جماعت کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی جا رہی، رہنما جے یو آئی
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 07:08pm کتنے پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات ہوگی، الیکشن کمیشن ڈیٹا جاری الیکشن کمیشن نے حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشز کی تفصیلات جاری کردیں
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 06:56pm الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کیلئے اب تک کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار انتخابات کی تیاریاں تکمیل کے مراحل میں، پریزائیڈنگ افسران کو خصوصی ہدایات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 11:44pm لاہورمیں بلاول کی انتخابی مہم چلانے والوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی سینیٹر تاج حیدر نےچیف الیکشن کمشنر کو ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کیلیے خط لکھ دیا
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 05:28pm ملک بھر میں 92 ہزار 353 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے، پولنگ اسکیم تیار قومی اور صوبائی اسمبلی کے کئی حلقوں کی پولنگ اسکیم تاحال مکمل نہیں ہوسکی، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 08:56pm انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا خیبرپختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر نوٹس اور جرمانے
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 06:10pm الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے دوسرے تجربے میں بھی خرابیوں کا انکشاف دوسری تجرباتی مشق کر لی گئی، رابطے کی دشواری کے سبب آنیوالے معمولی چیلنجز دور کیے جا رہے ہیں، ترجمان
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 08:22pm الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024 کیلئے حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی پولنگ اسکیم میں تمام حلقوں میں پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات اور رجسٹرڈ ووٹرز کا ڈیٹا شامل
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 07:29pm انتخابات 2024: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب امیدواروں پر جرمانے عائد امیدواران نے جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کرکے چالان پیش کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:43pm تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اور بلاول بھٹو کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 03:32pm مرتضیٰ وہاب سے پی پی کے حق میں پریس کانفرنس پر جواب طلب ضابطہ اخلاق کے تحت منتخب بلدیاتی نمائندے سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرسکتے۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 09:50pm عام انتخابات 2024 کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی تفصیلات سامنے آگئیں الیکشن کمشنر پنجاب کا انتخابی ٹریننگ سے غیر حاضر عملے کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 05:32pm ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 18 امیدواروں اور لوکل گورنمنٹ کے چیئرمین و ڈسٹرکٹ چیئرمین کو جرمانے الیکشن کمیشن کی ہدایات پرضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں جاری
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 11:47am الیکشن کمیشن کی فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان دینے سے معذرت الیکشن کمیشن نے این اے 233 بدین سے فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان الاٹ کرنے پر فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 11:23am الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں 300 سے زائد بھرتیوں اور ترقیوں کا نوٹس لے لیا نگران حکومت میں چار ڈپٹی سپرٹنڈنٹ سمیت کئی کی ترقی قواعد کے برعکس کی گئی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 07:07pm الیکشن کمیشن کا انتخابی مہم میں افرادی قوت اور مشینری کے استعمال کا نوٹس الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی چیف سیکرٹیرز اور صوبائی الیکشن کمشنران کو مراسلہ بھیج دیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 06:57pm تحریک انصاف کا اتوار سے ملک گیر الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان عمران خان کی قیادت میں ملک و قوم کو حقیقی آزادی دلوائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 05:27pm ’پارٹی چھوڑی نہ ن لیگ نے نوٹس دیا‘ دانیال کا احسن اقبال کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع این اے 76 نارووال سے دانیال عزیر کے احسن اقبال پر قبل از وقت انتخابات میں دھاندلی کے الزامات
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 11:34am توہین الیکشن کمیشن و الیکشن کمشنر کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت 21 فروری تک ملتوی
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 09:46pm الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی ایک اور مشق کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کے دوران چوتھی بار ای ایم ایس کی تجرباتی مشق کررہا ہے
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر