آج کی جھٹ پٹ ریسیپی:ہری مرچوں کا اچار

شائع 11 مئ 2017 04:37am

achar

اجزاء

تیل:تین چوتھائی کپ

نمک:حسب ذوق

ہری مرچ بڑی والی: ایک پاؤ

بھنا کٹا زیرہ: ایک کھانے کا چمچ

اچاری مصالحہ: دو کھانے کےچمچ

املی کا گودا: چار کھا نےکے چمچ

ترکیب

گرم تیل میں ہری مرچیں ڈال کر فرائی کریں ،اب اس میں تمام مصالحے  شامل کرکے  5 منٹ تک اچھی طرح مکس کریں ،ہری مرچوں کا اچار تیار ہے۔