واٹس ایپ نے 2017 کی نئی ایموجیز متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا
فائل فوٹوہم اپنے دوستوں سے مختلف سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور ایپس پر بات کرتے وقت آپس میں جملوں کے تبادلے سے ایک دوسرے تک اپنی بات پہنچاتے ہیں۔ لیکن ٹیکنالوجی کے اس دور میں ان ویب سائٹس اور ایپس پر آئے دن نئے نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے رہتے ہیں جن میں سے ایک ایموجی بھی ہے۔
واٹس ایپ سمیت دیگر ویب سائٹس اور ایپس پر ایموجی کی مدد سے ہم اپنی پوری بات بناء کوئی لفظ کہے دوسرے شخص کو سمجھا سکتے ہیں۔اسی ضمن میں واٹس ایپ نے مزید نئی 69 ایموجیز کو متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جن کو آپ ذیل میں دی گئی ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
ان ایموجیز کو اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔
بشکریہ پِنک ولا
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔