ڈاکٹروں نے لڑکے کے کان سے دعجنوں کیڑے نکالیے

شائع 13 جولائ 2017 12:54pm
زی نیوز زی نیوز

قازکستان میں ڈاکٹر نے ایک لڑکے کے کان سے درجنوں زندہ کیڑے نکال لیے۔

زرائع کے مطابق ایک نامعلوم لڑکا ڈاکٹر کے پاس کان میں درد کی شکایت لے کر گیا۔ معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ لڑکے کی تکلیف کی حقیقی وجہ کان کے اندر موجود حرکت کرتے کیڑے تھے۔

مبینہ طور پر ڈاکٹروں نے احتیاط کے ساتھ ٹوئزر کی مدد سے ایک کےبعد ایک کیڑا نکالااور انہیں سرجیکل ڈش میں رکھا۔

ڈاکٹروں کے آپریشن ختم کرنے کے بعد اُن کے  اسٹیل کے برتن میں درجنوں حرکت کرتے کیڑے موجود تھے۔

بشکریہ زی نیوز