جہاز میں سامان بھولنے کی صورت میں کیا کیا جائے؟

شائع 14 جولائ 2017 05:09am
-Sid Lipsey - Tumblr -Sid Lipsey - Tumblr

اکثر لوگ اپنا کوئی نہ کوئی سامان ہوائی جہاز میں بھول جاتے ہیں۔ ایسے میں سامان واپس حاصل کرنے کیلئے طریقہ اپنانا چاہئے؟

اگر آپ کو فوراً یاد آجائے کہ آپ کو کوئی سامان جہاز میں رپ گیا تو فوراً ارائیول گیٹ پر جائیں اور اپنے سامان کی تفصیلات کے ساتھ سیٹ نمبر بتائیں۔

یا پھر ائیر لائن بیگیج کلیم آفس جائیں اور وہاں اپنے سامان کا پتا کریں۔ اگر آپ ائیر پورٹ سے باہر آگئے ہیں تو 'لوسٹ اینڈ فاؤنڈ' کا فارم بھریں اور بار با5ر فون کر کے پتا کرتے رہیں۔

اگر آپ کا کھویا ہوئے سامان میں ٹریکر ہوتو اسے ایپلیکیشن کے زریعے ٹریک کریں۔

بشکریہ msn.com