ہریتک روشن کی بہن پہلے ایسی دکھتی تھیں اور اب یقین نہیں آتا؟؟؟

شائع 08 ستمبر 2017 05:37am

ss

آپ نے اکثر موٹے افراد کو دبلا ہوتے دیکھا اور سنا ہوگا لیکن کوئی اپنے اندر اس قدر تبدیلی لاسکتا ہے یقین نہیں آتا۔ بولی وڈ کے سپر اسٹار ہریتک روشن کی بڑی بہن سُنینا روشن نے اپنے وزن میں اس قدر کمی مرتب کرلی کہ اب انہیں پہچاننا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا ہے۔

اپنی بڑی بہن کے وزن اور پرسنیلٹی میں اتنی زیادہ تبدیلی دیکھنے کے بعد ہریتک روشن سے بھی نہ رہا گیا اور انہوں نے لوگوں کو ہمت نہ ہارنے اور جذبہ دینے کے لئے اپنی بہن کی تصویر کو ٹوئیٹ کیا۔ انہوں نے ٹوئیٹ میں لکھا "میں اسے حقیقی تبدیلی کہتا ہوں، دی دی آپ پر بہت زیادہ فخر ہے"۔

انہوں نے اپنی اس ٹوئیٹ میں یہ پیغام دیا کہ ناممکن کچھ بھی نہیں بس ہمت، جذبہ اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔

:سُنینا روشن کے ماضی کی کچھ تصاویر

1 2 3 sunaina

:یہ ان کی حالیہ تصویر

5

Thanks to Bollywoodlife