
اگر آپ کتے پالنے شوقین ہیں تو آپ جانتے ہوں گے کہ نہلانے بعد ان کی کیوٹنس کس طرح غائب ہوجاتی ہے۔ یہاں آپ کو کتوں کو نہلانے سے پہلے اور نہلانے کے بعد لی گئی چند مضحکہ خیز تصاویر دکھا رہے ہیں جنہیں دیکھ کر آُپ مسکرائے بنا نہیں رہ پائیں گے۔ ملاحظہ کیجئے۔











بشکریہ Boredpanda
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔