لگان فلم کی یہ گوری میم اب کس حال میں ہے؟
پندرہ سال قبل ریلیز ہوئی مشہور زمانہ فلم 'لگان' کی مقبولیت آج بھی سر چڑھ کر بول رہی ہے اس فلم کو تمام اداکاروں نے اپنے کرداروں کو بخوبی نبھاتے ہوئے بلاک بسٹر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
آج ہم آپ کو لگان فلم میں الیزابتھ رسل کا کردار نبھانے والی گوری میم کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔
آپ کے خیال میں کیا ان کے اندر پندرہ سال کے اس طویل عرصے میں کوئی تبدیلی آئی ہوگی؟
آپ یہ جان کر حیران ہوجائیں گے کہ پندرہ سال کا طویل عرصہ گزرجانے کے باوجود بھی ان میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ان کا نام ریچل شیلے ہے اور انہوں نے فلم 'لگان' کے بعد مختلف ٹی وہ شوز میں بھی کام کیا ہے۔
:ان کی موجودہ تصاویر ملاحظہ کیجیئے





مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔