فلم 'ہم ساتھ ساتھ ہیں' کی یہ ننھی اداکارہ اب کیسی نظر آتی ہے؟

شائع 27 اکتوبر 2017 11:19am

main1

بولی وڈ کی 1999 میں ریلیز ہونے والی فلم نے مداحوں اور باکس آفس پر بے شمار پذیرائی حاصل کی۔ اس فلم کے ایک گانے میں 3 بچوں کو گانا گاتے دکھایا گیا ہے۔ اگر آپ کو وہ گانا یاد ہو تو ان تین بچوں میں ایک ننھی منی بچی بھی تھی۔

آج ہم آپ کو اسی بچی کی حالیہ تصاویر دکھانے جا رہے ہیں۔ ہم آپ کو شرطیہ یہ بات کہتے ہیں کہ آپ جان کر حیران ہوجائیں گے وہ ننھی بچی کون ہے۔

Image result for zoya afroz hum saath saath hain

اس بچی کا نام ظویا افروز ہے اور وہ اب مکمل تبدیل ہوچکی ہیں۔ آپ کو یہ بات جان کر اور بھی حیرانی  ہوگی کہ یہ وہی اداکارہ ہے جس نے ہمیش ریشمیا کی ملٹی اسٹیرر مووی 'دی ایکسپوز' میں اداکاری کی تھی۔ حیران ہوئے نا۔۔۔۔

:اس اداکارہ کی مزید حالیہ تصاویر ملاحظہ کریں

She is none other than the

She still has the same innocence on her face.

Image result for zoya afroz

Image result for zoya afroz

bb