آگر آپ ذہین ہیں تو پہیلی حل کریں ۔ ۔ ۔ ؟

شائع 02 نومبر 2017 05:55pm

webimage

اگر آپ خود کو ذہین افراد میں شمار کرتے ہیں تو آپ یہ پہیلی با آسانی حل کرسکتے ہیں۔ اس پہیلی کو سلجھانے کیلئے آپ کو سب سے پہلے ان تمام اشیاء کے نرخ کا جائزہ لینا ہوگا۔ پہلی لائن میں موجود ہر ڈرنگ کی قیمت دس روپے ہے، اسلئے اسکی قیمت تیس روہے ہوئی۔ دوسری لائن میں موجود فی برگر قیمت پانچ روپے ہے، تیسرے لائن میں چپس کے دو پیکٹس موجود ہیں، اور ایک چپس کے پیکٹ کی قیمت ایک روپے ہے۔ تو اس پہیلی کو میتھ کو فارمولا استعمال کرتے ہوئے حل کریں۔

جواب

10+10+10 = 30،  10+5+5 = 20،  5+2+2 = 9،  5+1×10 = 15

آخر میں اسکا جواب پندرہ ہے۔