ان ممالک میں پاکستانی روپے کی قیمت بہت زیادہ ہے
ریاست ِپاکستان میں سیاسی صورتِ حال مسلسل غیر مستحکم رہتی ہے، جبکہ آئے دن دہشتگردی کے حملوں نے ملکی معیشت کی کمر توڑ دی ہے۔ یہی وجہ ہے پاکستانی کرنسی (روپیہ) روز بروز اپنی قدر کھو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں روز بروز ڈالر کی قیمت آسمان پر پہنچ رہی ہے اور اس کے مقابلے میں روپیہ نیچے آتا جارہا ہے۔
, ان مما لک میں پاکستانی کرنسی کی قیمت زیادہ ہونے کےپیچھے کوئی راز یا کوئی جادو نہیں ،بلکہ وہاں کےمعاشی حالات ہیں۔یہاں پاکستان کی کرنسی کی زیادہ قیمت اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ پاکستان کے معاشی حالات ان ممالک کے مقابلے قدرے بہتر ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی کرنسی کو ‘روپیہ’ اور امریکی کرنسی کو ‘ڈالر’ کیوں کہاجاتا ہے؟
لہذا آپ جب بھی ملک سے باہر سفر کرنا چاہیں تو، ان ممالک پر بھی غور کریں،یہاں آپ کو پاکستانی روپیہ کی بہترین قیمت ملے گی.
ذیل میں ان ممالک کی فہرست دی گئی ہے۔
بیلاروسی ریبل : 181.70 ،
ایراقی دینار : 10.76،
انڈو نیشین روپیہ : 121.52،
ویتنامی ڈونگ : 205.13،
پیراگوئن گوارانی : 50.93،
یہ بھی پڑھیں: ملک میں جعلی کرنسی کی گردش،نوسربازوں سے کیسے بچاجاسکتاہے؟ جانیے
یوگینڈن شللنگ : 33.05،
منگولین تگرک: 22.08،
ایرانی ریال : 327.50،
کوسٹا ریکن کولن : 5.12،
زیمبابوی ڈالر : 3.43،
ہنگیرین فررنٹ : 2.34،
کمبوڈین ریال : 36.06
چیلین پیسو : 5.49


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔