وزیر اعظم کی ہدایت پر یوریا کی بوری پر جی آئی ڈی سی ختم کرنے کا فیصلہ
وزیر اعظم عمران خان- فائل فوٹووزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوریا کی بوری پر جی آئی ڈی سی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جی آئی ڈی سی ختم کرنےسے یوریا کی قیمت میں 20 فیصد تک کمی آئے گی۔
وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر اقتصادی رابطہ کمیٹی نےیوریا کی بوری پر جی آئی ڈی سی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فیصلےسے جی آئی ڈی سی ختم کرنے سے یوریا کی قیمت میں 20 فیصد تک کمی آئے گی۔
اس سے قبل یہ اضافی رقم جی آئی ڈی سی کی مد میں کسانوں سے وصول کی جاتی تھی۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کےلئے ای سی سی کو ہدایت کر رکھی تھ کہ یوریا کی قیمتوں میں کمی کےلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔