نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر محکمہ صحت پنجاب سے رائے طلب
فائل فوٹولاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس پر محکمہ صحت پنجاب سے رائے مانگ لی۔
میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کی طرف سے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کو بھیجی گئیں تھیں۔
اب محکمہ داخلہ پنجاب نے یہ رپورٹس محکمہ صحت پنجاب کو بھیج دی ہیں اور کہا ہے کہ وہ رپورٹ پر تین دن میں رائے دیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔