'عمران خان اپنے تمام وعدوں سے یوٹرن لے چکے ہیں'
پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمرالزمان کائرہ نے کہا عمران خان اپنے تمام وعدوں سے یوٹرن لے چکے ہیں اور اب ان کے اپنے اتحادی بھی ان سے تنگ ہیں۔
رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ کی جانب سے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ د دینا انتقامی کارروائی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سب جماعتوں کو ساتھ لیکر حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان کیا ہے۔مارچ کا مطلب اس میں ریلیاں بھی ہونگی جلسے بھی ہونگے۔ کیونکہ جب تک یہ حکومت رہے گی عوام پر مشکلات ہی مشکلات ہیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔