او آئی سی کا چھ رکنی وفد لائن آف کنٹرول پہنچ گیا
File Photoمظفرآباد: بھارت کی طرف سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لینے کےلیے او آئی سی کا چھ رکنی وفد لائن آف کنٹرول پہنچ گیا ہے۔
او آئی سی کا وفد چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کرے گا، جہاں بھارتی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ او آئی سی کاوفد متاثرین سے بھی ملے گا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔