فائل فوٹو
چمن میں پاک افغان سرحدکوروناکےباعث مزید7روزتک بندرہےگی۔
ایف سی قلعہ میں قبائل،علماء کرام،تاجراور ایف سی کا جرگہ ہوا۔
قبائل نے خطاب میں کہا طورخم،تفتان سرحدیں کھولی ہیں جبکہ چمن سرحد بند ہے۔کورونا وائرس کےجنوبی افغانستان میں کیسز رپورٹ نہیں ہوئے۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔