کورونا وائرس کا خدشہ:چمن بارڈر مزید 7دن کیلئے بند،نوٹیفکیشن جاری
فائل فوٹوچمن:کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر چمن بارڈر کو مزید 7دن کیلئے بند کر دیا گیا،چمن بارڈر بندش کا نوٹی فکیشن جاری کر دیاگیا۔
پاکستان اور افغانستان کو ملانے والے چمن بارڈر کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا، وزارت داخلہ نے چمن بارڈر بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان نے چمن بارڈر کو مزید 7دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ 9 مارچ سے نافذ العمل ہوگا۔
یاد رہے کہ چمن بارڈر 29فروری کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بند کیا گیا تھا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔