'ملاقات کرنے والوں کیخلاف ایکشن ہوگا'
فائل فوٹواپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں جب پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ ارکان نے بے وفائی کی تھی تو عمران خان صاحب نے اس پر تنقید کی تھی۔اب عمران خان کی ناک کے نیچے کیا ہو رہا ہے، یہ بات قوم کے سوچنے کی ہے۔
پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سےگفتگومیں حمزہ شہبازکا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں جب پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ ارکان نے بے وفائی کی تھی تو عمران خان صاحب نے اس پر تنقید کی تھی۔اب عمران خان کی ناک کے نیچے کیا ہو رہا ہے، یہ بات قوم کے سوچنے کی ہے۔ بزدار صاحب کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے اقدامات چھوڑ کر ایسی حرکات کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا ملاقات کرنے والوں کے خلاف پارٹی نے نوٹس لیا ہے اور ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔