فائل فوٹو
کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار ہے،کاروبار کے آغاز پر ہی بدترین مندی دیکھی گئی۔
ہنڈریڈانڈیکس میں 1682پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی،مارکیٹ میں کاروبارعارضی طور پر بند کردیا گیا ،گزشتہ روز بھی ہنڈریڈانڈیکس 1700پوائنٹس کم ہوا تھا۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔