ملک میں تعلیمی اداروں کی بندش، 27 مارچ کو دوبارہ غور کرنیکا فیصلہ

شائع 13 مارچ 2020 02:39pm

ملک میں کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے دوبارہ غور ستائیس مارچ کو کیا جائے گا۔

وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ  ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی صورتحال پر دوبارہ غور ستائیس مارچ کو کیا جائے گا اور اسکے بعد اس حوالے سے مزید فیصلہ لیا جائے گا۔