جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا
فائل فوٹواسلام آباد:جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا،چیف جسٹس گلزاراحمدنے جسٹس مظاہرعلی اکبرسے حلف لیا۔
جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز،سینئروکلا اور دیگرشریک ہوئے۔
جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا،چیف جسٹس آف پاکستان گلزاراحمدنے جسٹس مظاہرعلی اکبرسے حلف لیا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔