کورونا سے بچاؤ کےلئے چین پاکستان کی مدد کو آگیا
فائل فوٹوکورونا سے بچاؤ کےلئے چین پاکستان کی مدد کو آگیا۔چین نے 40 لاکھ ڈالر کے علاوہ تین لاکھ میڈیکل فیس ماسک دس وینٹیلیٹرز اور دیگر سامان پاکستان کو فراہم کردیا۔وفاقی وزیر حماد اظہار نے اسکی تصدیق کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک ساڑھے سات ارب روپے کے ایمرجنسی فنڈز فراہم کررہا ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اے ڈی بی ساڑھے سات ارب روپے کے ایمرجنسی فنڈز فراہم کررہا ہے۔چین کی جانب سے پاکستان کو مدد کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہاچین نے40 لاکھ ڈالر کے علاوہ تین لاکھ میڈیکل فیس ماسک فراہم کئے۔چین نے پاکستان کو دس وینٹیلیٹرز اور دیگر سامان بھی فراہم کیا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔