پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2روپے اضافے کا امکان
فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مہینے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوروپے فی لٹرتک اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے پٹرول 1.28 روپے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.31،جبکہ ہائی آوکٹین 2جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 1.46 روپے فی لٹراضافے کاامکان ہے۔
اسی طرح لائٹ ڈیزل 1.47 روپے فی لٹرمہنگا ہونے کی توقع ہے۔
اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری 29دسمبرکووزارت پیٹرولیم کو ارسال کرے گا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔