اومنی گروپ کے خواجہ سلمان زیر حراست
khawaja salmanکراچی : اومنی گروپ کے ہیڈ خواجہ سلمان یونس کو دبئی جاتے ہوئے ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔
ان پر غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا الزام ہے ۔ اسہی وجہ سے ان کیخلاف مقدمہ درج ہے۔ خواجہ سلمان سابق صدر آصف زرداری کے دوستوں میں شمارکیے جاتے ہیں۔
رینجرز نے تئیس دسمبر کو اومنی گروپ ک دفاتر پر چھاپہ مارکر اسلحہ اور بال بم برآمد کیے تھے جس کے بعد ان کیخلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے تھے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔