شیخ رشید نے پاناما کیس کو ملکی تاریخ کا اہم ترین کیس قرار دیدیا
فائل فوٹواسلام آباد:سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے پاناما کیس کو پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین کیس قرار دے دیا۔
پاناما لیکس کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس جنوری میں ہی آر یا پار ہوجائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ لیگی وزرا ء یاد رکھیں بغلیں نہ بجائیں وہ منہ چھپاتے پھریں گے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔