کاروبار اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 07:17pm امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 103 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 45 ہزار 753 پوائنٹس پر بند
کاروبار اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 03:56pm روپیہ مستحکم، ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا پی ایس ایکس 100 انڈیکس 59 پوائنٹس اضافے کے بعد 45 ہزار 650 پر پہنچ گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 08:19pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 299 روپے 89 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار شائع 12 ستمبر 2023 08:02pm سستا ہوتا سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا 15 ڈالر کی کمی سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1911 ڈالر پر آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:41pm مکان پر چھاپہ، ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد ایف آئی اے نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 06:16pm ڈالر مزید نیچے جائے گا اب 300 سے اوپر نہیں ہوگا، گورنر سندھ ' دو سے تین ہفتوں میں پی آئی اے کی نجکاری اور خسارے میں چلنے والے اداروں کو فروخت کردیا جائے گا'
کاروبار شائع 08 ستمبر 2023 05:18pm عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں آج بھی ہزاروں روپے کمی عالمی بازار میں سونا 2 ڈالر مہنگا، فی اونس سونا 1923 ڈالر کا ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 05:37pm ڈالر مزید سستا، اسٹاک ایکسچینج میں 46 ہزار کی حد بحال پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 256 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار کی سطح پر بند
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 05:25pm ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف فتویٰ جاری ڈالر ذخیرہ کرنا حرام قرار دیدیا گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 05:35pm خواتین کیلئے خوشخبری، سونے کی قیمتوں میں آج بھی ہزاروں کی کمی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے کا ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 04:36pm رواں ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 23 روپے سستا، پشاور میں کرنسی مارکیٹ سیل کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے کی کمی
کاروبار اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 05:24pm روپیہ تگڑا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے سستا ہوگیا 100 انڈیکس میں 316 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 07:32pm ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر کمی کے بعد سونا1931 ڈالر فی اونس ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 05:16pm انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں اچانک سستا ہوگیا امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 06:18pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر نئی حد عبور کرکے واپس 330 پر آگیا ڈیلرز اور فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن کے بتائے گئے ریٹس میں بھی فرق
کاروبار شائع 04 ستمبر 2023 09:01am ڈالر کیوں مہنگا ہوا، وجہ سامنے آگئی آئندہ ماہ سے ترسیلات زر موصول ہونا شروع ہوں گی، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 10:38pm روپے کی قدر میں تیزی سے کمی پاکستان کیلئے بدترین طوفان ہے، بزنس کونسل برآمد کنندگان کیلئے علاقائی مسابقتی توانائی ٹیرف کو واپس لینے سے قیمت کی تجویز میں مدد نہیں ملے گی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 05:03pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر 331 روپے پر جا پہنچا ٹرپل سنچری مکمل کرنے کے بعد بھی بریک نہ لگ سکا
کاروبار شائع 31 اگست 2023 11:32pm پاکستانی روپے کی قدر سری لنکا کی کرنسی سے نیچے آگئی پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی پرواز نے روییہ کو مزید بے قدر کردیا
کاروبار شائع 31 اگست 2023 05:15pm ڈالر ایک ماہ کے دوران تقریباً 19 روپے تک مہنگا نگراں حکومت کے دور میں ڈالر 17 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔
کاروبار شائع 31 اگست 2023 03:19pm اسٹاک مارکیٹ کیوں کریش ہوئی؟ وجوہات سامنے آگئیں ستمبر کے وسط میں شرح سود کا اعلان ہونا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 07:21pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ڈالر بھی 305 سے زائد پر بند اوپن اور انٹربینک کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قیمت میں 14 روپے سے زائد کا فرق پیدا ہوچکا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 05:01pm ڈالر کی اونچی اُڑان برقرار، روپیہ مزید بے قدر ہوگیا گزتہ روز ڈالر ایک روپے 5 پیسے مہنگا ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 04:25pm ڈالر مسلسل دوسرے روز مہنگا، نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹ ڈالر کا بھاؤ ایک روپے مہنگا ہو کر 301 روپے ریکارڈ کیا گیا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 04:02pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ادھر پی ایس ایکس 100 انڈیکس 141 پوائنٹس کمی کے بعد 47 ہزار 606 پوائنٹس پر آگیا
کاروبار شائع 24 اگست 2023 08:56pm عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ، پاکستان میں ریٹ مستحکم عالمی مارکیٹ میں سونا11 ڈالر اضافے سے 1915 ڈالر فی اونس ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 06:51pm سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ، فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ڈالر اضافے سے 1901 ڈالر فی اونس ہوگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 06:42pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی گزشتہ روز ڈالر 297.13 روپے پر بند ہوا تھا
کاروبار شائع 18 اگست 2023 11:25pm عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی کے بعد فی اونس 1894 ڈالر کا ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 11:05pm انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے سے 302 روپے پر آگیا
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ