Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
19 Shawwal 1445  

مکان پر چھاپہ، ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد

ایف آئی اے نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا
اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:41pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

کوئٹہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈالر اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ایف آئی اے نے ہزارہ ٹاؤن میں مکان پر چھاپا مار کر ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد کر لیے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے دوران کارروائی 2 ملزمان آغا اعجاز اور مشتاق خان کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں :

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کارروائی، بینک لاکرز اسکین کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں ڈالر کیخلاف کریک ڈاؤن، افغان کرنسی کی قدر گرنے لگی

ایکسچینج کمپنیوں نے 2 کروڑ ڈالر سرینڈر کردیے، ریٹ میں کمی پر آرمی چیف کی تعریف

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان افغان شہری ہیں۔

dollar vs rupee

dollar prices

US Dollars

Dollar Smuggling

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div