کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:57pm انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی معمولی تنزلی گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے 52 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 11:43am ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے18کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی رقم پنجاب کے دو شہروں میں پانی کی فراہمی اور ویسٹ مینجمنٹ پر خرچ ہوگی
کاروبار اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 03:53pm ڈالر مسلسل مہنگا، اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا بڑا اضافہ
کاروبار شائع 26 نومبر 2023 02:47pm دسمبرکے آخر تک پاکستان کو دو ارب ڈالرز ملنے کا امکان رواں سال کے آخر تک زرِ مبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے
کاروبار شائع 24 نومبر 2023 08:08pm روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 27 پیسے ریکارڈ کیا گیا تھا
کاروبار شائع 23 نومبر 2023 04:30pm اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور ریکارڈ قائم، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا گزشتہ روز 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی بار 58 ہزار کی حد عبور کی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 01:45pm اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کی لہر، امریکی ڈالر بھی تنزلی کا شکار 100انڈیکس 420 پوائنٹس اضافے سے 57 ہزار 656 ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 04:21pm دن بھر اونچا اڑنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان
کاروبار شائع 17 نومبر 2023 10:11am روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل دوسرے روز سستا گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 76 پیسے کمی سے 287 روپے 38 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار شائع 16 نومبر 2023 04:59pm ملک میں سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سستا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کے ریٹ 2 ڈالر کم ہو کر 1966 ڈالر فی اونس ہوگئے
کاروبار اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:11pm آئی ایم ایف معاہدہ ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 27 پیسے اضافے سے 288 روپے 14 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 04:20pm انٹربینک میں کمی کے باوجود اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 287 روپے 55 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 05:46pm کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ گزشتہ کاروباری روز ڈالر کی قیمت 286 روپے 90 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 04:54pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 287 روپے پچاس پیسے
کاروبار شائع 07 نومبر 2023 05:40pm عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس سونا 1988 ڈالر کا ہوگیا
کاروبار شائع 07 نومبر 2023 04:28pm ڈالر مزید مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی 98 پیسے مہنگی ہوئی تھی
کاروبار شائع 07 نومبر 2023 03:11pm ڈالر کی اصل قیمت کیا ہے، چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن نے بتا دیا ڈالر کی قیمت بڑھنے سے گھبرانے کی کوئی بات نہیں، ملک بوستان
کاروبار اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 05:45pm ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی 100 انڈیکس 52 ہزار 922 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 02 نومبر 2023 07:43pm اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ سے زائد کا اضافہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر12.57ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 07:58pm روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل 10ویں روز مہنگا پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان
کاروبار اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 04:12pm ڈالر مسلسل مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں 52 ہزار کی حد دوبارہ بحال اںٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 17 پیسے اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 09:39pm روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس اضافہ
کاروبار شائع 27 اکتوبر 2023 08:19pm عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی آگئی عالمی بازار میں سونا 3 ڈالر سستا، فی اونس قیمت 1987 ڈالرہو گئی
کاروبار شائع 26 اکتوبر 2023 07:34pm زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 22 کروڑ ڈالر کی کمی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کا حجم 12 ارب 65 کروڑ ڈالر ہے، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 19 اکتوبر 2023 11:33pm ملکی مجموعی ذخائر کم ہوکر 13 ارب ڈالر سے نیچے آگئے اسٹیٹ بینک ذخائر میں 6 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اضافہ، کمرشل بینکوں کے ذخائر ساڑے 18کروڑ ڈالر کم ہوگئے
کاروبار شائع 19 اکتوبر 2023 05:01pm بڑے اضافے کے بعد سونے کی قمیتوں میں کمی آگئی قمیت کم ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 6 ہزار 300 روپے کا ہوگیا
کاروبار شائع 17 اکتوبر 2023 05:55pm 28 روز مسلسل کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر مہنگا امریکی کرنسی نے بالآخر ایک بار پھر اڑان بھرلی
کاروبار شائع 17 اکتوبر 2023 11:53am رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بیرونی فنڈنگ میں 58 فی صد اضافہ اقتصادی امورڈویژن نے پہلی سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:56am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 6 سال بعد 50 ہزار کی حد بحال روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری