Aaj News

ہفتہ, جولائ 27, 2024  
20 Muharram 1446  

پاکستان میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

سونے کی عالمی قیمت 3 ڈالر کمی سے 2415 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع 22 مئ 2024 01:00pm
فوٹو۔۔۔روئٹرز
فوٹو۔۔۔روئٹرز

پاکستان میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی آگئی۔

ملک میں 10 گرام سونا 236 روپے اور فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوگیا۔

کمی کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے پر آگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 48 ہزار 200 روپے پر آگئی۔

سونے کی عالمی قیمت 3 ڈالر کمی سے 2415 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

bullion rates

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)